اسلام وعلیکم تمام وزٹ کرنے والوں کو غلام رضا کا سلام اس ویب سائیٹ کا مقصداپبی بستی کو دنیا میں متعارف کراناہے تا کہ لوگ اس خوبصورت خطے کے متعلق جان سکیں احسن پیر والا تحصیل کروڑلعل عیسن کے شمال میں تقریبا آٹھ کلومیٹر کی مسافت پر واقع ایک خوبصورت گاؤں ہے یہاں سرسبزدرخت ہیںیہاں کے لوگ پیارکرنے والے اور دوستانہ رویہ رکھنے والے ہیں یہاں کی مشہورقوموں میں سید کہیری اتلیرا فقیر چشتی موہانہ آرائیں رندبلوچ سرگانی بلوچ کونبھ وغیرہ ہیں بستی میں ایک مکتب سکول ہے ایک لڑکیوں کا پرائمری سکول بھی ہے لوگوں کی اکثریت زراعت کے پیشہ سے منسلک ہے بستی کے قریب ایک سرکاری ہسپتال بھی ہے لوگوں میں تعلیم کا رحجان پروان چڑھ رہاہےیہاں کے لوگ مذہبی تقریبات شوق سے مناتے ہیں
ایڈمن: جی آر بلوچ
LOCAL NEWS دربارعالیہ سیدشاہنوازشاہ بخاری رح بستی احسن پیروالا گدی نشین سیدمحمدثقلیں عرف کفایت حسین شاہ ڈاکٹرسید واصف حسین شاہ سیدقلندرحسین شاہ مرحوم سجادہ نشین گدی دربار سیدشاہ نوازشاہ بخاری وسیدجہانیاں جہاں گشت رح پیرکامل ذاکرباباسیدمحمدذوالقرنین شاہ مرحوم باباسیدکفایت حسین شاہ سجادہ نشین گدی دربارسیدشاہنوازشاہ ومخدوم جہانیاں. موبائیل نمبر
0346-7358864 باباسیدجلال حسین شاہ عرف موتیاں والی سرکار علم نجوم کے ماہرعملیات کے شہنشاہ ھرجائزکام کیلئے رابطہ کریں
923013276466 چاچا منظورحسین MALIK IMAM BUKHSH ATLAYRA MARHOOM احسن پیروالا ذاکرین موبائیل نمبرز دوآبہ کمیٹی آف احسن پیروالا احسن پیروالاڈاکٹرزموبائیل نمبرز ڈاکٹرراناآفتاب
03457621594
ڈاکٹرثمرعباس شاہ
03014997514 ملک کریانہ سٹوربستی احسن پیروالا.پروپرائیٹر:ملک خضرعباس اتلیرا موبائیل نمبر
03087531605 گورنمنٹ مکتب سکول بستی احسن پیروالا مکتب سکول کےبچے ماسٹراخترعباس شاہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مسجداحسن پیروالا قدیمی امام بارگاہ امام بارگاہ جاریتہ الزھرا سلام اللہ علیہا کامیڈی کنگ فضل عباس عرف جمعہ عالم شیرعرف شناسامٹیہ